بڑی اسکرین پر نتائج ، فیس بک پر لائیو کوریج

170

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ کے سلسلے میں16تا 21اکتوبرہونے والے ’’عوامی ریفرنڈم‘‘کے مرکزی کیمپ پر نتائج کے ڈسپلے کے لیے ایک بہت بڑی اسکرین لگائی گئی ہے اور فیس بک پر لائیو کوریج کا سلسلہ بھی جاری رہا۔