مرکزی کیمپ میں ہر ضلع کی الگ ڈیسک

190

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ کے سلسلے میں16تا 21اکتوبرہونے والے ’’عوامی ریفرنڈم‘‘کے مرکزی کیمپ میں تمام اضلاع کے لیے الگ الگ ڈیسک بنائی گئی ہیں جہاں ان کے کاسٹ ہونے والے بیلٹ پیپرز سے بھرے بیلٹ بکس رکھے گئے ہیںاور گنتی کا عمل جاری ہے۔