لیاقت آباد کی مشہور فش کٹاکٹ

1743

رپورٹ: عمران غوری ————– کیمرہ مین: رضوان علی

کراچی کے پکوان ویسے تو اپنی مثال آپ ہیں ہی مگر لیاقت آباد ڈاکخانے پر گزشتہ پچاس سالوں سے قائم کٹاکٹ فش کی بات ہی نرالی ہے، کٹاکٹ فش اسپیشل مثالوں سے تیار ہوتی ہے۔

کورونا کی وجہ سے مچھلی صحت کے لئے بہت فائدہ  مند ہے مچھلی قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے اور مچھلی  پورے سال کھانا چاہیے۔

لیاقت آبادڈاکخانے کی کٹاکٹ فش کراچی  کی تیسری  پیڑی میں بھی بہت  مشہور ہے جو بھی کٹاکٹ فش کھاتاہےوہ دوبارہ ضرور آتا ہے۔

کراچی کی مشہور ماشاءاللہ فش کٹاکٹ کی دوکان پر مچھلی کھانے والوں کا رش لگا رہتا ہے۔