ہنگورجہ میں بے امنی عروج پر

151

ہنگورجہ(نمائندہ جسارت ) ہنگورجہ میںبے امنی عروج پر گائوں سائین داد سولنگی کے رہائشی عبدالجبار سولنگی کی زمین پر کپاس کی کھڑی فصل چور چنائی کرکے فرار ، سوبھوڈیرومیں چور مدنی مسجد کے دروازے پر کھڑی موٹرسائیکل چوری کرگئے جبکہ گائوں باقر بوزدار میں چور محنت کش کی موٹر سائیکل چوری کے فرار ہوگئے۔ تاحال کوئی مقدمہ درج نہ ہوسکا۔