ضلع سانگھڑ کو دوبارہ تعلیمی بورڈ میرپورخاص میں شامل کیا جائے، ایپکا

113

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) سانگھڑ کو میرپور خاص تعلیمی بورڈ سے نکال کر تعلیمی بورڈ نوابشاہ تعلیمی بورڈ میں شامل کرنے کیخلاف ایپکا میرپور خاص کی جانب سے تعلیمی بورڈ سے پریس کلب تک ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔