ایف ایف سی۔سی ایس آر کاقومی مستقبل کی سرمایایہ کار ی کی طرف مثبت قدم

425

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) وسیع کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) پرورگرام کے ذریعے کمیوٹنی کے ترقیاتی اقدامات میں ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے ۔معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے کمپنی کی سی ایس آر مہم کے تحت ایف ایف سی مستحق طلباء کو پورے پاکستان میں ضرورت اور میرٹ پر مبنی اسکالرشپ کے ذریعے مالی مدد فراہم کر رہی ہے۔ کمپنی نے زرعی یونیورسٹی کے طالب علم محمد دائود سلطان کو ویٹنری میڈیسن کی تعلیم کے حصول کے لیے کفالت کی تصدیق کی ہے۔