قومی اسمبلی میں اسلام آباد تحدید کرایہ (ترمیمی) بل 2020ء منظور

274

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی نے اسلام آباد تحدید کرایہ (ترمیمی) بل 2020ء کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے اسلام آباد تحدید کرایہ آرڈیننس 2001ء میں مزید ترمیم کرنے کے بل اسلام آباد تحدید کرایہ (ترمیمی) بل 2020ء قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں فی الفور زیر غور لانے کی تحریک پیش کی۔