سعودآبادحملے کا مقصد اہلکار سے اسلحہ چھیننا تھا،ابتدائی رپورٹ

114

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیرکو سعود آباد میں پولیس اہلکار پر حملے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کے دوران گولی مار کر زخمی کیا گیا ، حملہ آورو ںکا ارادہ پولیس افسر کا اسلحہ چھیننا تھا۔