سخت سیکورٹی کے باوجود قیدی فرار

190

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سخت سیکورٹی انتظامات کے باوجود2 قیدی فرار ہوگئے۔ ملزمان لائق خان اور علی رحمن کو لانڈھی جیل سے عدالت لایا گیا تھا،ملزمان کے خلاف کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں مقدمہ درج ہے۔