نجی ٹی وی کے متنازع ٹاک شوکیس کا فیصلہ محفوظ

239

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے نجی ٹی وی کے متنازع ٹاک شو کے خلاف درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔گزشتہ روز سماعت کے دوران پیمرا کی جانب سے نیئر رضوی ایڈووکیٹ جبکہ نجی ٹی وی کی جانب سے شیر افضل ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔