ترکی میں گرفتار اماراتی جاسوس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

532

ترکی میں گرفتار ہوئے کیلئے جاسوسی کرنے کے جرم میں 45 سالہ احمد الاستال بطور صحافی کے سرگرم تھے۔

شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ترک عہدیدار نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ جاسوس فلسطینی نژاد تھا اور اردن کا رہائشی تھا۔

انہوں نے بتایا کہ کے احمد الاستال ترکی میں بطور صحافی کے جاسوسی میں سرگرم تھا۔ وہ غیر اماراتی پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے ترکی آیا تھا اور برسوں سے عرب متنازعہ پالیسیوں کے خلاف ترکی کی حساس جانکاری حاصل کرنے اور ملک کے صحافتی اداروں میں اپنے آپ کو ضم کرنے کی کوشش میں تھا۔