کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور رہائی پر سندھ حکومت کا دوہرا معیار

637

کراچی:کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر سندھ حکومت کا دوہرا معیار سامنے آگیا ، مزار قائد کے تقدس پامالی کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے کیپٹن (ر) صفدر کے کیس میں سندھ حکومت عدالت سے باہر کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی مذمت کی جاتی رہی جبکہ عدالت میں ان کی مخالفت کرتی دکھائی دی۔

 سندھ کے پراسیکیوٹر نے کیپٹن (ر) صفدر  کو مزار قائد بے حرمتی کیس میں ضمانت دینے کی مخالفت کی،وفاقی حکومت  کےاسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی جانب سے ضمانت کی مخالف کی گئی۔