کرائے کے ترجمانوں پر ترس آتا ہے، عظمیٰ بخاری

170

لاہور(صباح نیوز)ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان فیاض چوہان، شبلی فراز، شہباز گل اور شہزاد اکبر پر ترس آتا ہے۔یہ بات انہوں نے صوبائی وزیرصحت فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی صبح صبح ان بیچاروں کی مانیٹرنگ پر ڈیوٹیاں لگا دیتے ہیں۔