جماعت اسلامی کا ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمن کی وفات پر اظہار تعزیت

265

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم کاشف شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ممتاز عالم دین اور تبلیغی جماعت کے بزرگ مولانا عبدالرحمن کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔