مزار قائد کی بے ادبی کرنیوالوں نے ہی ملکی دولت پر اپنے ہاتھ صاف کیے‘حماد اظہر

162

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرحماد اظہر نے کہا ہے کہ اتوار کو مزار قائد پر بے ادبی کے مناظر دیکھے گئے اور جن لوگوں نے اس پاک سر زمین کی دولت پر اپنے ہاتھ صاف کیے وہی اس کے باعث بنے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں حماد اظہرنے کہا کہ قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ دیانت اور ایمانداری کے پیکر تھے۔