کاروان جمہوریت کو نہیں روکا جا سکتا جلسے سے عمران سکتے میں ہیں‘پیر اعجاز ہاشمی

197

لاہور(آن لائن)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیر اعجازاحمد ہاشمی نے گوجرانوالہ جلسے کی کامیابی پر پی ڈی ایم کی رکن جماعتوں کو مبارکباد دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومتی رکاوٹوں کے باوجود کاروان جمہوریت کو نہیں روکا جاسکتا۔