لیبریونین کااجلاس KICT 

124

نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کی ملحقہ یونین KICT لیبریونین کاجنرل باڈی اجلاس مقامی ہال میں منعقد ہوا۔ جس میں صدرخالدخان نے KICT کے ورکروں سے خطاب بھی کیا۔اس موقع پر نائب صدر محمد سلیم، مزدور رہنما قاسم جمال، محمد اشتیاق، امیرروان، محمد خالق اور محمد زبیرنے شرکت کی ۔