آغا غلام عباس کو صدمہ

115

آغا غلام عباس صدر اتفاق مزدور یونین رجسٹرڈ کریسنٹ باہو مان ملز پنڈی بھٹیاں کا بھانجا رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے۔ ان کی جوان موت پر چیئرمین ملک خضر حیات، سیکرٹری خالد محمود، خالد محمود اور مولوی محمد یوسف اور حقوق خلق موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عمار علی جان، مرتضیٰ باجوہ اور زاہد اقبال نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔