کراچی: پی ڈی ایم کے تحت باغ جناح میں جلسے میں کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہے،اسٹیج پربلاول زرداری، مریم نواز،مولانا فضل الرحمن ودیگر رہنما موجود ہیں