خواجہ سرائوں نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

153

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے عوامی ریفرنڈم میں جہاں ہر طبقہ فکر کے افراد بھرپور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں وہاں خواجہ سرائوںنے بھی ریفرنڈم کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے عوامی ریفرنڈم میں اپنی رائے کا اظہار کیا اور ریفرنڈم کو کراچی کی ترقی کے لیے مثبت اقدام قرار دیا۔