ضلع غربی کے علما نے ریفرنڈم کی بھرپور حمایت کردی

137

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے تحت کراچی ریفرنڈم کے حوالے سے ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع غربی کی عثمان اعوان اور عطااللہ شاہ کی قیادت میں وفد نے معروف مذہبی اسکالر مفتی زبیراور مفتی معتصم بااللہ سمیت علما و مفتیان سے ملاقاتیںکیں۔ علما نے جماعت اسلامی کے ریفرنڈم کی حمایت کی‘ مساجد و مدارس میں طلبہ و اساتذکی جانب سے ریفرنڈم میں بھرپور حصہ لیا گیا۔