چیئرمین ریفرنڈم کمیشن انور منصور آج ’’مرکزی کیمپ‘‘کا دورہ کرینگے

70

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ریفرنڈم کمیشن جسٹس (ر) وسابق اٹارنی جنرل انور منصور خان اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ودیگر ریفرنڈم کمیشن ممبران کے ہمراہ بروز پیر شام6:30 بجے ادارہ نورحق میں ’’حقوق کراچی تحریک‘‘ کے سلسلے میں کراچی ریفرنڈم کے ’’مرکزی ریفرنڈم کیمپ‘‘ کا دورہ اور میڈیا سے گفتگوکریں گے۔