احتساب عدالت: نیب  کا تفتیشی افسر ذاتی  حیثیت میں طلب

111

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پر12 پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی انکوائری بند کرنے سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے آئندہ پیشی پر نیب کے تفتیشی افسر کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں طلب کرلیا۔