سید علی مردان شاہ کو جماعت اسلامی  ضلع بدین کا نیا امیر منتخب کرلیا گیا

67

بدین (نمائندہ جسارت) صوبائی امیر جماعت اسلامی محمد حسین محنتی سے مشاورت کے بعد سیشن 2021ء تا 2022ء تک دوسال کی مدت کے لیے گولارچی سے تعلق رکھنے والے سید علی مردان شاہ کو جماعت اسلامی ضلع بدین کا نیا امیر ضلع منتخب کیا گیا ہے۔