ٹنڈوالہٰیار، احساس کفالت مرکز پر 70 سالہ آمنہ رش اور گرمی کے سبب جاں بحق

198

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) احساس کفالت سینٹر پر یوسی داد جروار سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ آمنہ خاتون رش اور گرمی کے سبب موقع پر جاں بحق ہوگئی، پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ایڈووکیٹ علی پلھ نوٹس لیتے ہوئے سینٹر پہنچ گئے، لواحقین کے گھر جاکر اظہار تعزیت۔