دیہی علاقوں میں غربت کا تناسب 40 فیصد ہے، یاسمین راشد

82

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد منعقدہ مقامی تقریب میں پنجاب کے دیہی علاقوں میں غربت کا تناسب 40 فیصد قرار دے دیا ہے جبکہ حقیقی
معنوں میں پنجاب کے دیہی علاقوں میں غربت کا تناسب 60 فیصد ہے صوبے میں حکومتی کارکردگی کو بہتر دکھانے کے لیے ڈاکٹر یاسمین راشد نے غربت کا تناسب 20 فیصد کم کردیا۔