آئندہ عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری

173

اسلام آباد(اے پی پی) سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلیے آئندہ عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ہفتے کو عدالت عظمی سے جاری ججز روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے 19 تا 23 اکتوبر پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں 7 ریگولر بینچز مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔