عارضی ملازمین کو مستقل نہیں کیا جاسکتا، لاہور ہائیکورٹ

219

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری محکمہ جات میں تعینات عارضی ملازمین کو مستقل نہ کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سرکاری محکمہ جات میں عارضی ملازمین کو مستقل نہیں کیا جاسکتا، ایسے ملازمین کو مستقل کرنے کیلیے محکموں میں خالی اسامیوں کا موجود ہونا لازم ہے۔