ٹرے ہاکی چیمپین شپ 22 اکتوبر سے لاہور میں منعقد ہوگی

243

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹرے ہاکی چیمپین شپ 22 اکتوبر سے لاہور میں منعقد ہوگی، 2 نومبر سے قومی میگا ایونٹ اسٹیڈیم کیلیے آفیشلز تعینات کردیے گئے جس کے مطابق کرنل ریٹائرڈ محمد آصف ناز کھوکھر،اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر محمد اسلم خان نیازی ، حسن اختر،ٹورنامنٹ آفیسرز محمد شفیق بھٹی، محمد یعقوب، محمد اسلم شاہ، محمد حمزہ طوفیل، محمد علی- کوئٹہ، محمد قیوم ڈوگر- شیخوپورہ، محمد عمران گجر – ننکانہ ، اللہ داد۔جھنگ ، ذوالفقار بھٹو – فیصل آباد ، حافظ ارشد – قصور ، رانا ساجد – حبیب بینک ، عبدالعظیم خان – کراچی ، طارق شیخ – نیشنل بینک ، منور حسین۔لاہور ، شاہد گل۔ فیصل آباد ، حسن عبید۔لاہور ، ضیاء الدین۔لاہور ، شفقت ملک۔لاہور ، سید علی عباس شاہ۔ گنجرانوالہ۔امپائر مینجرراشد محمود بٹ۔لاہوراسسٹینٹ امپائر مینیجر:کامران شریف۔ ملتان ، دلاور حسین بھٹی۔ واپڈا،امپائر:کامران حسین۔ اٹک ، حافظ عاطف لطیف لاہور ، یاسر خورشید ودیگر کے نام شامل ہیں۔