القرآن

201

آخرکار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا،اور اْس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا،اس کے بعد ہم نے اْسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا،وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقت خاص تک انہیں باقی رکھا۔
(الصافات:145-148)