احمد جاوید جسارت  کیلیے کالم لکھیں گے

27

ممتاز مفکر، صوفی اور شاعر احمدجاوید روزنامہ جسارت کے لیے کالم لکھنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ ان کا پہلا کالم آج ادارتی صفحے پر ملاحظہ کیجئے