قائدین جماعت اسلامی کا پی پی رہنما راشد ربانی  کی وفات پراظہار تعزیت

100

کراچی(نمائندہ جسارت) نائب امرا جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، امیر سندھ محمد حسین محنتی ، قیم کاشف سعید شیخ ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر ذمے داران نے پیپلزپارٹی سندھ کے
رہنما وصوبائی مشیر راشدحسین ربانی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔