پشاور میں بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع

152

پشاور( آن لائن)صوبائی دارالحکومت پشاور میں بی آر ٹی کی آزمائشی سروس دوبارہ شروع کردی تاہم رش سے بچنے اور مستقبل میں حادثات کی روک تھام کیلیے 25اکتوبر سے ممکنہ طور پر شروع ہونے والی بی آر ٹی سروس میں
100کے بجائے 150 سے زاید گاڑیاں چلانے کافیصلہ کیا ہے چین سے مزید 50گاڑیاں کل پہنچ جائیں گی ‘اس طرح مجموعی طور پر250 سے زاید گاڑیاں بی آر ٹی میں شامل ہو جائیںگی ۔