لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ

597

لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا۔ جمعے کو سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کے دفتر کے باہر (ن)لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔