16 - Daily Jasarat News

16

نیوکراچی سیکٹر5ڈی ،کالااسکول کے علاقے میں گزشتہ ایک برس سے گٹرابل رہے ہیں،گندگی اورتعفن کی وجہ سے لوگوں کاجینامحال ہوگیاہے