آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں 5 روپے فی کلو مزید اضافہ

119

لاہور (آن لائن) لاہور کی آٹا چکیوں پر چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں5 روپے فی کلو مزید اضافہ کر دیا جس کے بعد آٹا چکیوں پر آٹا 80 روپے سے 85 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ مختلف عوامی حلقوں نے حکومت سے چکیوں پر آٹے کی قیمت کنٹرول کرنے کی اپیل کی ہے۔