چیف سیکرٹری سندھ کی صدارت میں لینڈ ریزرویشن کمیٹی کا اجلاس

301

کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی صدارت میں لینڈ ریزرویشن کمیٹی کا اجلاس سندھ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، اجلاس میں سینئر ممبربورڈ آف ریونیو قاضی شاہد پرویز، کمشنر کراچی محمد سہیل راجپوت، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی سمیت متعلقہ سیکرٹری شریک، دیگر ڈویژنل کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ممتاز علی شاہ نے کہا کہ تھر میں اب زرعی یونیورسٹی کا کیمپس بنایا جا رہا ہے۔