اسما سفیر ودیگر کی غلام قادر جتوئی مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت

190

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ اسما سفیر اور معتمدہ کراچی فرح عمران نے اسلامک لائرز موومنٹ سندھ کے سابق صدر غلام قادر جتوئی ایڈووکیٹ کے انتقال پر ان کی اہلیہ ورکن جماعت اور وِل فورم کی رہنما روبینہ جتوئی ایڈووکیٹ سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی۔