دراز ، 10:10 سیل 16اکتوبر تک جاری رہے گی

101

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم درازکی 10اکتوبر سے شروع ہونے والی 10.10 سیل 16 اکتوبر 2020ء تک جاری رہے گی دراز 15 ملین مصنوعات پر رعایتیں پیش کر رہا ہے۔ گزشتہ چند مہینوں کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل کو اپنانے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔