سابق پوپ موسیقار کی بیوہ کو 3 سال قید کی سزا

403

جرمن عدالت نے ‘داعش’ میں شامل ہونے والےمقتول سابق پوپ موسیقارکی بیوہ کو دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی۔

غیر ملکی خبر رسان ایجنسی کے مطابق ہیمبرگ کی عدالت نے 36 سالہ امیمہ اے نامی خاتون کی مکمل شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم عدالت کا کہنا ہے کہ تیونسی نژاد ہے، جرمن قوانین کے تحت اس کی مزید شناخت خفیہ رکھی گئی ہے۔

امیمہ پر اپنے بچوں کی پرورش میں کوتاہی برتنے اور غیرقانونی طور پر جنگجوؤں کو اسلحہ کی فراہمی میں مدد فراہم کرنے کا الزام عاید کیا گیا۔

Wife of German rapper convicted of terrorism charges - Europe - Stripes

عدالت کا کہنا ہے کہ امیمہ نے سنہ 2015 میں شام کا سفر کیا اور اپنے 3 بچوں کے ساتھ الرقہ میں ‘داعش’ کے ایک کیمپ میں قیام کیا، سن 2015 کو اپنے شوہر کے قتل کے بعد اس نے دوسری شادی ڈینس کوسپرٹ کے ساتھ شادی کی جو ڈیزوڈوگ کے نام سے مشہور ہوچکا تھا۔

ڈینس کوسپرٹ کو امریکی محکمہ دفاع نے سنہ 2015 میں ایک فضائی حملے ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Witwe von Deso Dogg: Omaima A. in Hamburg zu Haft verurteilt - WELT