مہنگی ادویات کیس: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور محکمہ صحت سے جواب طلب

220

لاہور( نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ،محکمہ صحت پنجاب کو جواب داخل کرانے کے لیے مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی۔