عبدالصمد شیخانی پاکستان کلاتھ مرچنٹ کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

298

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عبدالصمد شیخانی پاکستان کلاتھ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے جبکہ محمدعارف سونیجا اورسلیمان چھوٹانی بالتریب بلامقابلہ سینئرنائب صدر اور نائب صدرمنتخب ہوئے۔ایگزیکٹو کمیٹی کی پانچ خالی نشستوں پرعاصم سلیمان،عبدالصمد،سلیمان چھوٹانی، محمدشعیب اورطالب سہیل منتخب ہوئے۔