اہلِ دانش…………اجمل سراج

96

ہمیں معلوم ہے جمہوریت میں
ہمارے مسئلوں کا حل نہیں ہے

پر اپنے اہل دانش ہیں کہ جن کی
جبینوں پہ ذرا بھی بل نہیں ہے