ڈاکٹرفوزیہ صدیقی آج کراچی بارکے وکلاسے خطاب کریںگی

287

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے لیے جاری عالمی مہم ’’کاروانِ عزت و غیرت‘‘ کے سلسلے میںڈاکٹر فوزیہ صدیقی کراچی بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران و ارکان سے آج دوپہر ایک بجے خصوصی خطاب کریں گی۔ عافیہ موومنٹ ایک بار پھر وکلا براردری سے رابطہ کررہی ہے جس کا آغاز کراچی بار ایسوسی ایشن سے کیا جارہا ہے ۔