جیکب آباد ،تیزرفتارٹرک نے بچے کو کچل دیا

111

جیکب آباد(نمائندہ جسارت) جیکب آباد کے سول لائین تھانے کی حدود میں واقع شہدی اللہ بخش پارک کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک نے جانیدیرو محلہ کے 10سالہ غلام حیدر منجھو کو کچل کر مار دیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیورغلام حسین مستوئی سکنہ اوستی محمد بلوچستان کو گرفتار کرکے ٹرک اپنی تحویل میں لے لی ،تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا تھا۔