خدایا……………اجمل سراج

147

گرانی نے گلا گھونٹا ہوا ہے
سنا سکتے نہیں ہم اپنے نالے

وطن کو اور ہم اہل وطن کو
خدایا اس حکومت سے بچا لے