جامعہ اردو:بی اے ،بی کام کے رجسٹریشن فارم9اکتوبرتک جمع ہوسکیں گے

144

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمدکے مطابق بی اے،بی کام ،ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحان (سندمعادلہ) پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال 2020 کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں9اکتوبر 2020 تک تو سیع کر دی گئی ہے۔