پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی جامعہ بنوریہ (سائٹ )آمد

241

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وائس چیئرمین پاک سر زمین پارٹی و سابق ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرہ کی سربراہی میں پاک سرزمین پارٹی کے وفد کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد، مہتم جامعہ مولانا نعمان نعیم سے ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور شہر قائد کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ارشد وہرہ نے مذہبی رواداری و اتحاد کو برقرار رکھنے میں پاک سر زمین کی خواہش و کردار کا بھی ذکر کیا۔