ایوان صنعت کاٹی میں کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹرکاافتتاح

100

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے KATI، ایوان صنعت میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کیا، ڈی آئی جی ایسٹ، ایس ایس پی کورنگی سمیت سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔اس سلسلے میں کراچی پولیس اور کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی انتظامیہ کے مابین معاہدے پر دستخط بھی کیے جس کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نگرانی کے لیے باقاعدہ طور پر پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے۔