ٹریفک پولیس کی مہم کے دوران 186غیرمعیاری گیس سلنڈرضبط

185

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ترجمان ٹریفک پولیس کراچی کے مطابق 29ستمبرکواسکول وین اور انٹر سٹی بسوںمیں لگے ممنوع سی این جی(CNG) سلنڈر کے خلاف خصوصی مہم کے دوران مجموعی طور پر 449چالان کیے جبکہ 186سلنڈر ضبط کرلیے گئے۔